مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے پر دستخط کرنے والے تین یورپی ممالک نے ایران کے ساتھ بغیر ڈالر کے تجات کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ لاوروف نے کہا کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ڈالر کے بغیر ایران کے ساتھ تجارت کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ لاوروف نے کہا کہ یورپی ممالک اپنی کمپنیوں کی امریکی پابندیوں کے مقابلے میں حمایت کا اعلان کیا ہے۔
روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے پر دستخط کرنے والے تین یورپی ممالک نے ایران کے ساتھ بغیر ڈالر کے تجات کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
News ID 1882087
آپ کا تبصرہ